Uncategorized
-
*سوال)* تراویح میں ہر چار رکعات بعد ایک دعا پڑھی جاتی ہے مساجد میں، کیا یہ ثابت ہے؟ *جواب)* ثابت نہیں ہے۔مگر اس وقفہ کے دوران اپنے طور پر دعاؤں کا اہتمام کرسکتے ہیں۔ حتی کہ سلف سے تو اس دوران نوافل اور طواف بھی ثابت ہے۔ والله أعلم بالصواب
-
*سوال)* کیا مساجد میں مختلف جگہوں پر ایک وقت میں ایک سے زیادہ امام تراویح پڑھا سکتے ہیں؟ *جواب)* جی ہاں۔لیکن ایک ہی مسجد میں ایک وقت میں تراویح کی ایک سے زیادہ جماعتیں نہیں ہونی چاہیئے کیونکہ اس عمل کو ہی تو سیدنا عمر رضي اللّٰه عنه نے ختم کیا تھا۔
-
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*Important question* haiz start hone ke pehle joh signs aate hai jaise spotting black, brown toh jab ye signs start ho,jate hai tab se hi roza rakhna namaz band karna hai ya jab normal flow mai start ho tab se band karna hai is mai rajye masla batai bhut confusion hai…
-
❓سوال:کیا میرے لیے جائز ہے کہ میں اپنی والدہ کی طرف سے حج کروں؟ کیونکہ میری والدہ بیمار ہیں اور لاٹھی کے بغیر نہیں چل سکتیں، ان کی نظر بھی کمزور ہے، وہ مصر میں مقیم ہیں اور کافی تکلیف (ضعف) میں ہیں۔ تو کیا ایسی صورت میں میرے لیے ان کی طرف سے حج…
-
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!استاد محترم سبع احرف کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے کہ ان کی حقیقت کیا ہے ؟*🔖الجواب 🌿*”سبعة أحرف” اور “قرات سبعہ” میں فرق* شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا:👇🏻❓سائل: “سبعہ احرف” (سات حروف) کا کیا مطلب ہے؟ کیا اس سے مراد سات لغات (لہجے) ہیں؟ج🌿شیخ ابن عثیمینؒ:…
-
❓ کیا عورت عورتوں کو تراویح پڑھا سکتی ہے؟🎙️ جی ہاں، خواتین کی جماعت کے حوالے سے فقہاء کے درمیان مختلف آراء ہیں، لیکن راجح قول کے مطابق عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے، بشرطیکہ کچھ آداب کا خیال رکھا جائے:– صف میں کھڑے ہونا: مرد امام کے برعکس، جو عورت امامت کر رہی…
-
❓١-کیا سورۃ الملک کسی بھی وقت پڑھی جا سکتی ہے؟❓۲. کیا “سونے سے پہلے” کا وقت حدیث سے ثابت ہے؟🌿🎙️یہ کہنا کہ “وقت کا تعین کرنا درست نہیں” یا “یہ حدیث میں نہیں ہے” درست نہیں ہے۔ متعدد احادیث میں اس سورت کو رات کے وقت، خاص طور پر سونے سے پہلے پڑھنے کا ذکر…
-
” سلفِ صالحین کا عمل اسی پر رہا ہے کہ قیام (نمازِ تراویح) کی کوئی مخصوص حد مقرر نہیں ہے۔امام مالک رحمہ اللہ نے اپنے زمانے میں اہل مدینہ کو ایک طویل عرصے تک 36 رکعات پڑھتے ہوئے پایا۔ اور یہ اس صحیح روایت کی تائید کرتا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے…
-
*مدینہ منورہ کی باپردہ خواتین کے متعلق* 🔖*هُنَّ اللَّواتي في البُيوتِ جَواهِرٌ* یہ وہ (خواتین) ہیں جو گھروں کے اندر چھپے ہوئے موتی اور جواہرات ہیں۔ *وَإِذا خَرَجْنَ إِلى الطَّريقِ خِيامُ* اور جب یہ راستے پر نکلتی ہیں تو (اپنے حجاب کی بدولت) چلتے پھرتے خیموں کی مانند ہوتی ہیں۔ *بيضٌ نَّواعِمُِ ما هَمَمْنَ بِريبَةٍ*…
-
آئمہ کرام نے سلف صالحین کے عقیدے کے بیان میں اپنی تصانیف میں ایسے مسائل کا ذکر مسلسل کیا ہے جو عقیدے کے خبری مسائل کے مقابلے میں عملی شرعی مسائل کے زیادہ قریب ہیں، جیسے: صحابہ کرام کے بارے میں موقف، حکمرانوں، علماء اور ائمہ دین کے بارے میں موقف، اور بدعتیوں اور ان…
