کیا مساجد میں مختلف جگہوں پر ایک وقت میں ایک سے زیادہ امام تراویح پڑھا سکتے ہیں؟

*سوال)* کیا مساجد میں مختلف جگہوں پر ایک وقت میں ایک سے زیادہ امام تراویح پڑھا سکتے ہیں؟

*جواب)* جی ہاں۔
لیکن ایک ہی مسجد میں ایک وقت میں تراویح کی ایک سے زیادہ جماعتیں نہیں ہونی چاہیئے کیونکہ اس عمل کو ہی تو سیدنا عمر رضي اللّٰه عنه نے ختم کیا تھا۔

Leave a comment