تراویح میں ہر چار رکعات بعد ایک دعا پڑھی جاتی ہے مساجد میں، کیا یہ ثابت ہے؟

*سوال)* تراویح میں ہر چار رکعات بعد ایک دعا پڑھی جاتی ہے مساجد میں، کیا یہ ثابت ہے؟

*جواب)* ثابت نہیں ہے۔
مگر اس وقفہ کے دوران اپنے طور پر دعاؤں کا اہتمام  کرسکتے ہیں۔

حتی کہ سلف سے تو اس دوران نوافل اور طواف بھی ثابت ہے۔

والله أعلم بالصواب

Leave a comment