*اہل بدعت ھوٰی پرست نام نہاد دینداروں سے ساری زمین بھی بھر جائے تو بھی اہل سنت صحیح العقیدہ فاسق آدمی سے افضل نہیں ہیں اہل سنت سلفی العقیدہ فاسق شخص سے بھی بہر پہلو محبت کی جائے گی اور اس کے عیب کا پردہ رکھا جائے گا اور پوشیدہ طور پر اسے نصیحت کی جائے گی۔*
فاسق اگر سنت پر ہو صحیح العقیدہ سلفی ہو تو اس کا فسق شرک و بدعات سے کئی درجے کم ہے
اسی لیے بعض سلف کہاں کرتے تھے کہ
اگر میرا بیٹا شرابی جواری لوگوں کے پاس بیٹھتا ہے تو مجھے اس کا اس قدر خطرہ نہیں ہے جس قدر خطرہ اہل بدعت مذہبی عبادت گزار لوگوں کے پاس بیٹھنے سے ہے
اور فضیل بن عیاض و امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ
وہ کہا کرتے تھے کہ فساق اہل اہل سنت اولیاء اللہ ہیں جبکہ زاہد عبادت گزار اہل بدعت اللہ کے دشمن ہیں

Leave a comment