*عقیدہ و منہج*
🔖
عقیدہ توحید بغیر منہج اہل سنت کے محض ایک لیبل بن کر رہ جاتا ہے
جیسا کہ ہمارے ہاں اہل بدعت خاص طور پر عذاب قبر کے منکر معتزلہ ٹائپ توحیدی پائے جاتے ہیں
اور نام نہاد داعی حزبی سروری اہل بدعت کی ایک یہ بھی پہچان ہے کہ
وہ توحید کو کھول کھول کر اپنے حزبی منہج کے مطابق بیان کرتے ہیں
مگر بدعت کے رد میں منہج اہل سنت کو اجمالی طور پر ذکر کرتے ہیں بلکہ سنت اور بدعت میں تمیز کرنے سے انہیں چِـڑ ہوتی ہے۔
✍🏻
أبوالحسن خالد الحذيفي

Leave a comment