نشانہ جن کو بنا کر ریاست کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔۔۔

*نشانہ جن کو بنا کر ریاست کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔*

– پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کا نشانہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد تھے  مگر ٹارگٹ پاکستان تھا
– افغانستان میں نشانہ طالبان اور القاعدہ کے دہشت گرد تھے مگر ٹارگٹ پاکستان تھا
– عراق میں نشانہ داعش و القاعدہ تھے مگر ٹارگٹ عراق تھا
– شام میں نشانہ نام نہاد جہادی تنظیمیں تھیں مگر ٹارگٹ شام تھا
– یمن میں نشانہ حوثی رافضی ہیں مگر ٹارگٹ یمن ہے
– عالمی دنیا میں نشانہ ایران ہے مگر ٹارگٹ اسلامی ریاستیں ہے ۔
– اسی طرح پاک بھارت جنگ 2025 میں نشانہ کالعدم تنظیم حافظ سعید و مسعود اظہر تھی مگر ٹارگٹ پاکستان تھا
📌
اسی لئے یہ جنگ بھی پاکستان نے لڑی ہے

🔖
لہٰذا جہاد کے نام پر چند خور لوبی سے خبردار رہیں
اور ہمیشہ سے دشمن کی یہی پالیسی رہی ہے کہ جس ملک کو بھی ٹارگٹ کرنا ہوتا ہے تو وہاں پر کوئی نہ کوئی جہادی لوبی پیدا کرلی جاتی ہے
مگر اللہ کے فضل سے یہ پاک آرمی کا محاذ ہے جسے کتاب الجہاد کا استاذ مانا جاتا ہے۔

الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات

Leave a comment