نام نہاد انقلابی و جہادی طبقہ کی حقیقت

الله المستعان!
یہ نام نہاد انقلابی طبقہ صہیونی ایجنڈے پر بڑے اخلاص سے کام کرتا ہے
اور اپنے ملک و قوم کی خیر خواہی کو اسلام کیساتھ غداری سے تشبیہ دیتا ہے
اور مظلوم مسلمان اگر اپنی تکلیف کا اظہار تک بھی کر دیں تو ان پر کفر کے فتوے تک لگانے سے دریغ نہیں کرتا ہے
یہی وہ طبقہ ہے جس کی قیادت آخری زمانے میں دجال الخراسانی ثم العراقي بذات خود کرے گا۔
ایرانی صہیونی تنظیم حماس اور اس جیسی مختلف اسلامی خطوں میں پائی جانے والی جماعتوں کا آپریشن امت مسلمہ کو بذات خود کرنا پڑے گا
بلکہ اس آئیڈیالوجی کی ماں جوکہ صہیونی تنظیم اخوان المسلمین ہے اور پوری امت اسلامیہ کی سلامتی کے لئے بالکل ویسے ہی خطرناک ہے جسطرح ملک پاکستان کی سلامتی کیلئے قادیانی لوبی خطرناک ہے۔ بہرحال اس صہیونی طبقے پر شکنجہ بالکل ویسے ہی کسی دینا چاہیے جسطرح ملک پاکستان میں قادیانی لوبی پر کسا گیا تھا۔

الله المستعان وعليه التكلان ولاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيم.

Leave a comment