کیا اسلام کی پوری جہادی تاریخ  میں کبھی ایسا واقعہ ملا ہے کسی کو

کیا اسلام کی پوری جہادی تاریخ  میں کبھی ایسا واقعہ ملا ہے کسی کو
کہ عوام الناس بچے بوڑھے عورتوں کو ڈھال بنا کر بہادری کا مظاہرہ کیا گیا ہو
جیساکہ غزہ میں ایرانی صہیونی تنظیم حماس نے گند کیا ہے!!! 

اللہ المستعان وعليه التكلان ولاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيم.      

ہمیشہ سے جب بھی جنگ ہوتی تھی دشمن کو اپنی شہری آبادیوں سے دور میدان میں دو بدو ملاقات کرکے جنگ کا آغاز کیا جاتا تھا
اگر بالفرض شکست بھی ہوجاتی تو شہری آبادی پھر بھی محفوظ ہوتی تھیں ۔
مگر غدار کی تو منصوبہ بندی میں ہی آپ کی تباہی اور ذلت و رسوائی کرنا ہوتی ہے۔

Leave a comment