کل تک جہاد کیلئے کسی فوج یا حکمران قیادت کی شرط کا مذاق اڑانے والے آج جب وقتِ جہاد آیا تو کہتے ہیں کہ ہم پرائیویٹ جہاد کو نہیں مانتے ہیں بلکہ فتوی دیتے ہیں کہ پاکستان فوج پر جہاد فرض ہوگیا ہے لہٰذا ہم یہ بیٹھے یہاں پر اور آپ ریاست پاکستان کو جنگ میں جھونک دیں ۔ اللّٰه المستعان !


Leave a comment