*نام نہاد اہل حدیث تحریکی تنظیموں کا فتنہ*
📝
ہمارے ہاں پاکستان میں نام نہاد اہل حدیث تحریکی لوگ دیگر بدعتی خوارج الفکر تنظیموں کیساتھ مل کر
حماس کی بدمعاشی اور حماقت کو سپورٹ کرتے ہیں
اور اس ایرانی صہیونی تنظیم کی غنڈہ گردی اور غداری کو جہاد سمجھتے ہیں ‼️
اور انہی کے ایجنڈے پر چلتے ہوئے اپنے ملک میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بہانے عدم استحکام پیدا کرنے میں لگے ہوئے ہیں !
اور عوام الناس کو گمراہ کر کے ان کا مال بھی چندے کے نام پر دونوں ہاتھوں سے سمیٹ رہے ہیں۔
اور امت مسلمہ کے موجودہ حالات میں عوام کو منہج اہل سنت سے دور رکھتے ہیں
بلکہ تحریکی فتنے سے متعلق سلفی منہج سے بغض کا اظہار کرتے ہیں !
اور مدخلیت کا طعنہ دیتے ہیں اور تحریکی فتنوں سے خبردار کرنے والے سلفی حضرات سے لوگوں کو متنفر بھی کرتے ہیں۔
🔗
الله المستعان وعليه التكلان ولاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيم.
🔖
اللہ تعالٰی کا فرمان ہے
{ ۞ یَـٰۤأَیُّهَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوۤا۟ إِنَّ كَثِیرࣰا مِّنَ ٱلۡأَحۡبَارِ وَٱلرُّهۡبَانِ لَیَأۡكُلُونَ أَمۡوَ ٰلَ ٱلنَّاسِ بِٱلۡبَـٰطِلِ وَیَصُدُّونَ عَن سَبِیلِ ٱللَّهِۗ ۔۔۔۔ }
[سُورَةُ التَّوۡبَةِ: ٣٤]
اے ایمان والو! اکثر علماء اور عابد، لوگوں کا مال ناحق کھا جاتے ہیں اور اللہ کی راه سے روک دیتے ہیں.


Leave a comment