تقلیدی تعصب کی یلغار زوروں پر ہے۔
اور اس کے نقصانات کو سمجھنے کے لیے یہی کافی ہے کہ
مقلد اپنی متعین فقہ کے لیے قرآن و سنت کے دلائل کو ترک کر دیتا ہے۔
لہٰذا، بعض اسلام مخالف تحقیقات بذات خود اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ
*سلفیت کو کمزور کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ تقلید شخصی کو تقویت دی جائے* !!*
یہ تحریر محض تقلید کے معاملے میں اعتدال کی طرف ایک دعوت ہے۔
لہٰذا
فقہ کے نام پر اس مذموم تقلیدی گمراہی سے بچ کر رہیں
الدكتور عبدالعزيز الریس کی ایک پوسٹ کی ترجمانی
✍🏻
أبوالحسن خالد الحذيفي

Leave a comment