معاویہ کے بارے میں اپنا منہہ بند رکھو



📍جب سیدنا امیرالمؤمنين عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عمیر بن سعد رضی اللہ عنہ کو (ملک شام میں ) حمص (کی گورنری) سے معزول کر کے آپ کی جگہ پر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو گورنر بنایا تو لوگوں نے باتیں کیں کہ عمیر کو ہٹا کر معاویہ کو گورنر بنا دیا !
🔖 تو عمیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ
*معاویہ کے بارے میں کچھ نہیں بولو سوائے اچھائی کے*
🖊️
کیونکہ میں نے( معاویہ رضی اللہ عنہ کے لئے ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دعا دیتے ہوئے سنا ہے :
🤲
*یا اللہ اس ( معاویہ ) کے ذریعے ہدایت عطا فرما*

📚
صحيح لغيره( صحيح سنن الترمذي ٣٨٤٣)۔

Leave a comment