حکمرانوں کا ظلم و ستم اور اس کا حل


🔗
حسن بصری رحمہ اللہ نے  فرمایا کہ
  – اللہ آپ کو عافیت میں رکھے –
آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ
بادشاہوں کا ظلم و ستم اللہ تعالٰی کی طرف سے سزاؤں میں سے ایک سزا ہے
اور اللہ کی سزا اور پکڑ کا سامنا تلواروں سے نہیں ہوسکتا ہے ۔
🔖
اس سے تو ایک ہی صورت میں بچا جا سکتا ہے اور دور کیا جا سکتا ہے کہ
● دعائیں کی جائیں اور
● ( ندامت کےساتھ) توبہ کی جائے اور
● ( نیکیوں کےساتھ  اللہ کی طرف ) لوٹا جائے اور
● گناہوں کو جڑ سے ختم کر کے چھٹکارا حاصل کر لیا جائے ۔
✍🏻
آداب الحسن البصري لابن الجوزي ” صــ ١١٥ “

Leave a comment