اہل الرائے اور اہل حدیث

*اس میں کوئی تعصب کی بات نہیں ہے کہ*
  اگرچہ
عقیدہ و منہج میں آئمہ اربعہ ہمارے اسلاف میں سے ہی ہیں۔
🔗
مگر فقہ میں کیونکہ اہل سنت کے دو مکتبہ فکر ہیں:
》 اہل حدیث اور اہل الرائے ۔

اس لحاظ سے مسلک اہل حدیث کے سرخیل مالک و شافعی و أحمد بن حنبل رحمہم اللہ ہیں۔
🔗
اور اہل الرائے کے سرخیل امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہیں ۔
🖊️
اور ہمارے ہاں ایک تیسری قوم بھی ہے جوکہ نسبتی طور اہل ظواہر ہیں۔
جبکہ نہ تو ان کا تعلق ظاہری مذہب کے آئمہ سے ہے۔
اور نہ ہی اہل سنت کے کسی فقہی مکتبہ فکر سے ❗
  بلکہ ان کا سرخیل عقل اور ھوائے نفس ہے۔
کیونکہ وہ حضرات قرآن و حدیث کے نعرے میں چھپے ہوئے
محض انقلابی تحریکی مشنری ہیں۔

الله المستعان وعليه التكلان ولاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيم.

والله أعلم بالصواب.

🖋 Khalid Al-Huzaifi

Leave a comment