Khalid Al-Huzaifi
-
بیرونی مصنوعات بیچنے والوں پر فتوی لگانا کہ یہ اسرائیل کو سپورٹ کر رہے ہیں اور لوگوں کو زبردستی بائیکاٹ پر آمادہ کرنا بلکہ بلوائی بن کر اپنے ہی ملک میں لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچانا اور جلاؤ گھیراؤ کرنا یہ سب اس نام نہاد جہادی و مذہبی تحریکوں کی اصلیت کو واضح کرنے…
-
*نام نہاد اہل حدیث تحریکی تنظیموں کا فتنہ* 📝ہمارے ہاں پاکستان میں نام نہاد اہل حدیث تحریکی لوگ دیگر بدعتی خوارج الفکر تنظیموں کیساتھ مل کر حماس کی بدمعاشی اور حماقت کو سپورٹ کرتے ہیں اور اس ایرانی صہیونی تنظیم کی غنڈہ گردی اور غداری کو جہاد سمجھتے ہیں ‼️اور انہی کے ایجنڈے پر چلتے…
-
کیا اسلام کی پوری جہادی تاریخ میں کبھی ایسا واقعہ ملا ہے کسی کو کہ عوام الناس بچے بوڑھے عورتوں کو ڈھال بنا کر بہادری کا مظاہرہ کیا گیا ہو جیساکہ غزہ میں ایرانی صہیونی تنظیم حماس نے گند کیا ہے!!! اللہ المستعان وعليه التكلان ولاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيم. ہمیشہ سے جب بھی…
-
غزہ کا ایک چَپَّہ بھی بارود سے نہیں بچا ہے!سب کچھ زمین کے برابر کر دیا ہے دشمن نے! مگر مجال ہے ایرانی صہیونی تنظیم حماس کی وردی تک میلی ہوئی ہو !کسی گاڑی کو خراش تک آئی ہو !
-
یہ حرکتیں نہ تو اسلام سے تعلق رکھتی ہیں اور نہ ہی جہاد سے!بلکہ یہ بلوائی لوگ ہیں جو غزہ میں جہاد کے نام پر غداری کو فتح کا نام دیتے ہیں جبکہ مشن ان لوگوں کا اسلامی ریاستوں کو توڑنا ہے ! اور نہ ہی ان کے نزدیک کسی ریاست و قیادت اور عسکری…
-
**ہم غزہ چھوڑ کر چلے جائیں گے اس شرط پر کہ ہمارا پیچھا نہ کیا جائے* *یہ بیان ہے ایرانی صہیونی تنظیم حماس کا !!!* مطلب غزہ کو برباد کرکے اب ہمیں اپنے آقاؤں کے یہاں عیش کرنے دیا جائے، اسماعیل ھنیہ کی طرح پیچھا کرکے ہمیں مارا نہ جائے…🔖اب بھی وقت ہے ان نام…
-
حاکم کے خلاف خروج کن صورتوں میں جائز ہے؟ اگر حاکم کافر ہو، جیسے عیسائی یا یہودی، تب کیا حکم ہے؟ اور اگر کوئی رافضی ہو، تب کیا حکم ہے؟ اور کیا کفار کے ممالک میں دھرنے دیے جاسکتے ہیں؟ جیسے کوئی امریکا میں دھرنے دینے نکل جائے، اس پر کیا حکم ہے؟ اور کیا…
